@discoverpakistantv: تھانے میں بدتمیزی ہو تو فوری یہ کام کریں! عوام حق کیلئے آواز اٹھائیں اور شکایت کریں، ڈی آئی جی فیصل کامران کا شہریوں کو پیغام Stand Up for Your Rights!" DIG Faisal Kamran Orders Citizens to Report Police Misbehavior Immediately | #DIGFaisalKamran #PunjabPolice #PublicEmpowerment #DiscoverPakistan
جی کال کے بعد اسی شخص پہ جھوٹا پرچ بھی دیا جائے گا
2026-09-29 16:22:13
83
🇵🇰MᵐᵘˡᵗᵃⁿN🇵🇰 :
sara drama h.
2026-10-06 10:50:30
0
riaz lucky :
kabhe bhe 1787 py call na krna kbhe bhe ye galti na krna Jo police waly bythy hoty h wo gusa kr jaty h myry uper jhoti FIR dy di the bhot muskil sy 50000dy kr Jan chorwai ham NY
2026-09-30 04:00:44
20
Raza :
قانون صرف کتابوں میں ہے
ریئل لائف میں ذلالت،رسوائی،بدتمیزی،گالم گلوچ،بدمعاشیاں
2026-09-29 18:28:21
50
Sadia bukhari :
kch b ni hota Ulta phansa datay hain
2026-10-05 12:14:24
3
FAROOQ 637 :
1787 پر کال کرنے سے مسئلے کا حل نہی ہوتا
میں نے پانچ سال سے سب کچھ کر کے دیکھ لیا ھے
پولیس چوروں کی سرپرستی کرتی ھے
پانچ سال سے میں چکر لگا رھا ھوں
2026-09-30 05:52:50
10
Aamir Rafiq ✅ :
1787 pr kn sy farishty bethy howy hn
2026-09-30 14:35:50
11
IBN_E_ADAM :
مسٹر کامران صاحب یہ صرف باتیں ہیں
پینک بٹن دبانے سے پہلے ہی وہ ہمارے جسم کی ساری ہڈیاں توڑ چکے ہوں گے
ان کو بھی پتہ ہے کہ ایک بٹن لگا ہے
اور یہ لوگ جتنا مرضی بٹن کو دبا لیں کچھ بھی نہیں ہونے والا
اس لیے خدارا اپ ان لوگوں کو ٹھیک کریں اپ اپنے محکمے والوں کو سمجھائیں مت کریں زیادتیاں غریبوں کے ساتھ
2026-09-30 08:58:01
4
Heavy News :
bri yhb pr jati ha kabhe bhe 1787 pr cal na krna ak DFA ma ye bht Bri ghlti kr betha C video dekh k
2026-09-29 16:06:54
11
Dr.M.Idrees.Ch. :
ہم کوئی 5 6 ماہ تک 1787 پر کال کرتے رہے ہیں کہ سر آپ کی پولیس قاتلوں سے بھاری رقم کے کر ان کو گرفتار نہیں کر رہی اور نا ہی ان پر FIR دے رہی ہے اور الٹا ہمیں ہی گرفتار کر لیتے اور تشدد کرتے کہ آپ ان سے صلح کرو ۔۔۔۔۔
اب ہائی کوٹ میں رٹ کی تو اب ان کے دھووے نکلے پڑے ہیں ۔۔۔۔
ہر کسی کے ساتھ یہ ایسے کارنامے کرتے ہیں کیونکہ مظلوم ایک تو ظلم کا شکار ہوتا ہے اور اوپر سے یہ پولیس والے اتنی زیادہ رقم کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور وہ ان کو دے نہیں پاتا تو یہ ظالم سے 5 لاکھ مانگتے ہیں تو وہ ان کو 10 دے دیتا ہے اور پھر پولیس والے صرف مظلوم کو ذلیل کرتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔
2026-09-30 04:07:45
6
Ali Raza :
hona hum Muslim men chahye k sub ko un k haq Mily par afsos jhoty parchy phr jhoti sazaye par ak adalat upar bhi lagni ha IN SHAH ALLAH waha sub ka badla Liya jay ga
2026-10-06 04:09:51
1
Ahmad_here :
1787 pe b to police wale he baity hain sir
2026-09-30 13:42:30
1
Ameer Ali lahori :
خدا کی قسم
پاکستان ایک اییسا اسلامی ملک ہے جہاں پر ایک غریب انسان پولیس والے کو دیکھنے کے بعد یہ اپنے آپ سے کہتا ہے کہ سامنے جو پولیس کی وردی میں کھڑا ہے وہ ڈاکو ہیں
2026-09-30 04:08:45
2
Nsjica :
Bakri waha muqadama nahi jeet sakti jaha Qasai khud judge ho, jaha might is right waha yea serf batien he lagti hain😏
2026-09-30 17:23:17
3
Hafeez lone :
1787 call hoti hi nahi
2026-09-29 17:26:39
3
zulfiqar :
is sb ko batain k Jo police ap k under hay uska to Kuch ho sakta
2026-09-29 16:29:10
2
منصور خان ایڈووکیٹ✌️🎓 :
میں نے چار دفعہ 1787 پر کال کی کہ میرے اوپر جھوٹی ایف آئی آر درج ہوئی ہے، لیکن وہ ابھی تک کلیئر نہیں ہوئی۔ 1787 والے بھی تو اسی محکمے کے بندے ہیں۔ پولیس کے خلاف ایکشن 100 میں سے صرف ایک کیس میں لیا جاتا ہے، وہ بھی تب جب بندہ مضبوط ہو۔ عام آدمی کے لیے پاکستان کا قانون بہت مشکل ہے۔
2026-09-30 09:46:29
2
shreef :
ye kyun kahaye nhe kehna kachiri se saman liya
2026-09-29 17:03:50
1
Malik,G :
Weldon
2026-09-29 16:15:16
1
rafael Zeeshan :
lagai Thi shikayat parcha bhi diya tha
15 pe call bhi ki thi 15 ki call per police walon ne dhamkiyan lagai Thane tujhe batate Gali galauch dhamkiyan lagana Shuru kar di
Koi fayda Nahin hota
2026-09-30 07:16:07
2
Raja Pakistani 804 ❤️❤️❤️ :
سر یہ صرف کتابی باتیں ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ ایک عام عزت دار شہری کھانے میں اپنے اپ کی اواز بلند کرنے کے لیے جانے سے ڈرتا ہے
2026-09-29 16:02:52
3
Sandhoo Sb :
aik banday ne call ki usko udhar e arrest kr Liya gya
or baad mein wo minnat tarla kr k bahir Aya
usko bola gya k thana mein kharra ho k shikayat kar di Teri jurrat kaise hui
2026-09-30 05:46:55
2
Lajpal Malangi :
جیو حلالی والدین دیا پترا
2026-10-01 05:31:05
1
H imran Qadri :
کچھ بھی نھیں ھوتا
2026-09-29 15:53:41
1
To see more videos from user @discoverpakistantv, please go to the Tikwm
homepage.