@old.history.24: کراچی کا نام کیسے پڑا؟ 🌊 روایت ہے کہ تقریباً 1729ء میں مکران سے آئے بلوچ ماہی گیروں نے سمندر کنارے ایک بستی بسائی، جسے "کولاچی جو گوٹھ" کہا گیا۔ وہی کولاچی آگے چل کر کراچی بن گیا۔ مکمل کہانی دیکھیں، اور اگلی قسط کا انتظار کریں۔ 🎬 آپ کے خیال میں کراچی کی کون سی جگہ سب سے پرانی ہے؟ کمنٹ میں بتائیں! 👇 #KarachiHistory #OldIsGold #PuranaKarachi #karachi #karachi1947