@rooh_e_skoon_: کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ ہر کسی سے دل لگانا ضروری نہیں۔ بعض رویّوں کا جواب خاموشی ہوتی ہے، کیونکہ وقت کے ساتھ انسان خود سمجھ جاتا ہے کہ کس نے قدر کی اور کس نے صرف دل دکھایا۔ #islamic_video #AllahHuAkbar #urduquotes #foryourpage #rooh_e_skoon_