@abrarqureshigorakhdhanda: موت سے ڈر نہیں لگتا صاحب بھوک سے ڈرتا ہوں ایک ڈکیت کی پولیس کے ساتھ گفتگو Not Scared of Death, Scared of Hunger! | Heartbreaking Confession of a Street Criminal #CrimeNews #PoliceInterrogation #SocialIssues #PovertyAndCrime #Documentary
چوری کی کوئی دلیل قابل قبول نہیں ھوتی۔اگر دلیل ھوتی تو ہر بندہ جو بیروزگار ھے اس پر چوری حلال ھو جاتی۔لیکن ہمارے مذہب میں چونکہ چوری سے منع فرمایا گیا ھے اس لیے چوری کی کوئی دلیل قابل قبول نہیں ھو سکتی ۔
2026-09-29 16:31:49
27
zahor :
جب بھوک حد سے بڑھ جائے تب قاتل چور ڈاکو بن جاتے ہے
2026-09-29 15:59:04
79
shafiqkhan4644 :
بھائی کوئی بھی شخص چوری نہیں کرتا ہے لیکن مجبوری ہے
2026-09-29 17:08:42
30
محب سلطان 🌿 :
nar bachi [Red heart]
2026-09-29 18:07:42
0
sheraz :
بلکل ٹھیک بات ہے۔اکنامکس روپٹس کے مطابق پاکستان میں ہر روز اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے حکومت کی ملی بھگت سے
2026-09-29 16:00:25
29
Zaheer Khan :
its a big shame for our alll department
2026-09-29 17:07:29
1
aminbtzjf0s :
Very sad lanat on Pakistani Establishment and Government
2026-09-29 16:20:43
4
Kukki :
اصل ڈکیت یہ نہئ
اصل ڈکیت حکمران ہیں
جنہوں۔ نے عوام کی دولت پر ڈاکہ ڈالا ھے😭
2026-09-29 19:35:24
11
Muhammad Arshad :
کوئی شک نہیں جناب
2026-09-29 16:44:38
7
haniya Khan 💖💕 :
very good 👍👍👍👍👍
2026-09-29 17:20:33
2
Alhamdulillah❤️🩹 :
2026-09-29 16:14:46
10
gulmuhammadkhan475 :
😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😭😭😭😭🤲🤲🤲
2026-09-29 15:55:56
6
Ajaz Ahmed :
وطن عزیز کے وزیراعظم اور آرمی چیف صاحب کے پاس وقت نکال کر دیکھ لیا
2026-09-29 16:34:56
9
User 3465 :
Speechless 🥺
2026-09-29 16:04:36
6
S......A.... :
یہ ہے ہمارا پیارا پاکستان جس کی بنیاد کہا جاتا ہے کلمے کی بنیاد پر بنا مگر اس پر ظالموں کا قبضہ ہے انکی چوریوں کا حساب ہی نہیں ہے یہ ان شریف لوگوں نے پاکستان کو کیا بنا دیا ہر برے عمل میں پاکستان کا نام بدنام کر دیا ہے
2026-09-29 16:26:53
6
Alhamdulillah❤️🩹 :
2026-09-29 16:14:36
11
Akhtar Pardesi :
اس ڈکیت نے سب سچ کہا ہے جناب
2026-09-29 16:41:15
7
jadi :
riyast ka kam ha rozgar dana
2026-09-29 16:47:48
6
💕 :
اور ایسے ہی لوگوں کے ٹیکس سے بلوں سے چالانوں سے پاکستان چل رہا ہے حکمران پروٹوکول دے رہے ہیں فری پیٹرول لے رہے ہیں اور خوبیاشیاں مار رہے ہیں نندن امریکہ یورپ ملیشیا چائنہ
2026-09-29 18:55:37
6
Malek Javed :
2026-09-29 15:59:15
9
tajammulkh :
برائے مہربانی اگر یاد ہو لاہور ٹیلی ویژن پر اندھیرا اجالا ڈرامہ چلتا تھا مختلف سیریز اس میں ایک بار ( جورا ) سیریل تھا جو چوری کرتا تھا جب پکڑ لیا تو پتہ چل گیا کہ 4 دوست تھے ( جمیل۔ وکیل۔رئیس اور انور ) سب ڈگری ہولڈر اور اعلی تعلیم یافتہ تھے لیکن نوکری نہیں مل رہی تھی بغیر رشوت کے
2026-09-29 16:48:53
15
Faiz Hussain Azad Kashmir taPn :
سوفيصددرست
2026-09-29 15:34:36
13
To see more videos from user @abrarqureshigorakhdhanda, please go to the Tikwm
homepage.