@alii.rubaye:

علي قحطان الربيعي
علي قحطان الربيعي
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 29 September 2026 15:07:36 GMT
1712
85
4
1

Music

Download

Comments

om.ghasan0
ام كنان الربيعي :
صحيح
2026-09-30 11:07:00
0
user3298030108500
الناصرية مهد الحضارة والتاريخ :
اتمنى يتطور البناء بالعراق
2026-09-29 15:51:08
0
alistudent89
Ali Karim Badr - علي كريم بدر :
تعرف لديكور غرف النوم ؟
2026-09-29 21:45:29
0
.sa_82
sajjad... :
جاي تقدم المشاكل استاذ، ياريت كل مشكلة تقدمها، تنطي تفصيلة بديل
2026-09-30 01:24:51
0
To see more videos from user @alii.rubaye, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تین سال میں 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کے لیے بیرونِ ملک چلے گئے   اسلام آباد: گزشتہ تین سال کے دوران 18 لاکھ 71 ہزار 666 پاکستانی روزگار کے حصول کے لیے بیرونِ ملک گئے، جن میں ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی پروفیشنلز، اساتذہ اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین بھی شامل ہیں۔   ہم نیوز کے مطابق یہ اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے، جہاں وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب میں بیرونِ ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات فراہم کیں۔   دستاویزات کے مطابق، سال 2024 میں 45 ہزار 830 اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرونِ ملک روزگار کے لیے گئے، جبکہ 2025 میں یہ تعداد 28 ہزار 726 رہی۔ سال 2026 میں اب تک 15 ہزار 850 پاکستانی بیرونِ ملک گئے۔   ڈاکٹرز اور انجینئرز کی بیرونِ ملک منتقلی   اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں 3 ہزار 625، 2025 میں 3 ہزار 795 اور 2026 میں اب تک 2 ہزار 93 ڈاکٹرز بیرونِ ملک روزگار کے لیے گئے۔   اسی طرح 2024 میں 8 ہزار 15، 2025 میں 5 ہزار 945 اور 2026 میں اب تک 3 ہزار 605 انجینئرز نے بیرونِ ملک ملازمت حاصل کی۔   ان اعداد و شمار کے بعد پاکستان سے تعلیم یافتہ اور ہنرمند افراد کی بیرونِ ملک منتقلی، ملک میں روزگار کے مواقع اور اہم شعبوں میں ماہر افرادی قوت کی دستیابی کے حوالے سے بحث مزید اہم ہو گئی ہے۔

About