@imranriaz.vlogs: 29.09.2026 “This claim has not been independently verified.” Latest News Update | What We Know So Far #imranriazkhan #imrankhan #pti #news
بہت غلط کر رہے ہیں جرنلز ایک وقت تھا آرمی سے پیار تھا۔
2026-09-29 17:22:38
8
Abbas ch :
agree 💯
2026-09-29 16:42:15
5
Arbab khan :
اج کل گالی دیتا ہیں
2026-09-29 16:49:14
8
JEHANGIR Khar :
Good Good 👍
2026-09-29 16:59:13
2
⚡⚔🆉🅰🆁🆁🅰🆁 ⚔⚡🇵🇰 :
حقیقت باتیں کی ہیں
2026-09-29 18:01:23
2
Imran Durrani (Actor) :
yes it's true
2026-09-29 15:45:41
3
اياك نعبد واياك نستعين :
بلکل یہ ہماری غلط فہمی تھی لیکن ابھی دور ہو گیئ
2026-09-29 17:17:24
3
kpk Malag :
جب ہم چہوٹی تہے ہم بھی لوگوں سے یہ بات سونتے تہے 😂
2026-09-29 17:53:47
2
FAZAL Raziq (AR FABRICS) :
میں پہلے فوج کے دفاع میں اپنے دوستوں سے بھی لڑ جاتا تھا اور ان سے شدید بحث کرتا تھا کہ وہ غلط ہیں۔ لیکن اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کی سیاست و سویلین معاملات میں مسلسل مداخلت، رجیم چینج، اور عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے فیصلوں نے میری آنکھیں کھول دیں۔
مجھے 49 سال کی عمر میں جا کر یہ احساس ہوا کہ میں غلط تھا، اور آج 51 سال کی عمر میں، میں نے فیس بک پر پوسٹ بنا کر سوشل میڈیا کے ذریعے، اور زبانی طور پر جس جس سے ملاقات ہو سکتی تھی، ان تمام دوستوں سے کھلے دل سے معافی مانگی اور تسلیم کیا کہ آپ لوگ ٹھیک تھے اور میں غلط تھا۔
یہ فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہمارا ہے، مجھے صرف جرنیلوں کی غلط پالیسیوں اور غلط فیصلوں سے اختلاف ہے جنہوں نے ماضی سے لے کر آج تک سویلین معاملات میں مداخلت کر کے ملک کو نقصان پہنچایا۔ اب میں سچ کے ساتھ کھڑا ہوں
2026-09-29 18:28:24
1
Bilal Hussain :
foj ka name gali sy badtar h
2026-09-29 17:17:52
3
kashmiri Raja :
Pakistan isi zindabad
2026-09-29 15:46:25
8
asif :
Absolutely 💯
2026-09-29 17:05:59
2
kashif ali :
2026-09-29 18:00:25
2
kashif ali :
2026-09-29 18:00:13
1
Asad ghafoor :
2026-09-29 17:29:12
2
Bilal Hussain :
right✅
2026-09-29 17:17:33
2
{A.S.K}GAMING!!🔥😈🇵🇰🇵🇰 :
Q asa Q howa?
2026-09-29 17:48:21
2
Shah Zameen Azizwani :
آپ کی غلط فہمی ہے جناب
2026-09-29 20:01:24
0
To see more videos from user @imranriaz.vlogs, please go to the Tikwm
homepage.