@sufism_ss777: قرآن کریم الحکیم صاحب لولاک مولاۓ کائنات حضرت سیدنا محمد کریم ﷺ کے وجود مبارک میں سےگزر کر ہم سب کو عطا ہوا۔ سرکار پاک کے وجود اقدس پر وحی مبارک نازل ہوتی بہت تکلیف ہوتی ۔ فرمایا کبھی تو مجھے گھنٹی کی سی آواز سنائی دیتی ہے اور وحی کی یہ صورت میرے لیے سب سے زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر جب یہ سلسلہ ختم ہو جاتا ہے تو جو کچھ اس آواز نے کہا ہوتا ہے، مجھے یاد ہو چکا ہوتا ہے۔" (صییح بخاری حدیث پاک 2نمبر) وحی نازل ہونے کا بیان اس طرح ملتا ہے جیسے باقاعدہ ایک ایک حرف وجود میں (نصب) داخل کیا گیا ہو۔۔ مولائے کائنات سرور انبیاء تاجدار دو جہاں کریم لجپال سیدہ مرشدی حضرت محمد کریمﷺ کے جسم مبارک کے اندر داخل ہوتا اور جسم مبارک پر نازل ہوتا ۔۔ حدیث شریف "رسول اللّٰہ ﷺ پر وحی نازل ہوئی اور آپ ﷺ کی ران میری ران پر رکھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺ پر وحی کا اتنا بوجھ پڑا۔کوئ بھی چیز مجھے آپ کی ران سے زیادہ بوجھل محسوس نہیں ہوئی " (سنن ابی داؤد حدیث نمبر 2507) حضرت عائشہ اور دیگر صحابہ سے مروی "جب رسول اللّٰہ ﷺ اپنی اونٹنی پر سوار ہوتے اور وحی نازل ہونا شروع ہوتی، تو وحی کے بوجھ (ثقل) کی وجہ سے اونٹنی کی گردن زمین سے لگ جاتی اور وہ بیٹھ جاتی تھی، وہ بوجھ کی وجہ سے چلنے کی طاقت نہیں رکھتی تھی۔" قرآن کریم الحکیم کی آیت مبارک اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْکَ قَوْلًا ثَقِیْلًا" (سورۃ المزمل، آیت: 5)ترجمہ: "یقیناً ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں۔" قرآن مجید الحکیم مولا کریم ﷺ کے وجود مبارک میں داخل ہوا اترا نازل ہوا ۔ مبارک نازک لب مبارک جنبش فرماتے اصحاب محفوظ فرما لیتے ۔ ہم کتنے خوش بخت ہیں ۔اس وقت ہمارے گھروں میں قرآن پاک موجود ہے جس کا ایک ایک حرف صاحب قونین ہمارے والی ہمارے سر پرست ہمارے سردار ہمارے سرکار سیدنا احمد سیدنا حاشر سیدنا ماحی مولاے محمد کریم ﷺ کے ذریعہ روشنیوں نور کریم سے ہوتا پہنچا ہے ۔۔ قرآن پاک مکمل شفاء بن گیا ہر مرض کے لیے۔۔ کیوں نا شفاء ہو نازل کن پر ہوا جو خود سب جہانوں کے رحمت العالمین ہیں ۔۔ کتاب کو شرف یابی عطا ہوئی ہمارے بخت جاگ گئے ہیں ۔۔۔ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا سَیّدی یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا سَیّدی یَا حَبِیْبَ اللّٰہ جَزَى اللّٰهُ عَنَّا سیّدنا مُحَمَّدًا ﷺ مَا هُوَ أَهْلُهُﷺ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لہ #عشق_حقیقی #باب_العلم #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #fyppppppppppppppppppppppp

༺✪بَابُ الْعِـــــلۡم🚩✪༻
༺✪بَابُ الْعِـــــلۡم🚩✪༻
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 15:39:13 GMT
10098
2272
47
62

Music

Download

Comments

abbas.ji25
Muhammad Shahzad Abbas :
[Hands open]
2026-10-01 10:31:52
1
user611881857
Ahmed :
سبحان الله😊😊🙏
2026-10-01 16:45:55
2
naqash66ali
💝 ռǟզǟֆɦ ǟʟɨ օʄʄɨƈɨǟʟ 💝 :
یہاں سر اٹھانا تو بات ہے دور کی آواز بھی اونچی کرنے کی اجازت نہیں ❤️❤️❤️
2026-09-30 07:06:11
4
proudpakistani514
Awan Malik :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-09-29 17:20:35
2
nimi22432
🏵طَابَ رُوحُ مُحَمَّدٍ ﷺ🏵 :
اے اللہ! ہمیں اپنے حبیب ﷺ کی سچی محبت، کامل اتباع اور ان کے دامنِ شفاعت کی پناہ نصیب فرما۔ آمین! صَلَى..🌹... اللّٰهُ. .🌹...عَلَيْهِ ..🌹....وَآلِهِ. وَاَصْحَابِهِ.....🌹.. .وَبَارَکَ..🌹...وَسَلَمَ
2026-09-30 18:31:20
1
user305539623
Rana Israr :
یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-09-30 20:04:56
1
bilalniazi78600
bilalniazi#786## :
جو اس در پہ صداقت سے جاتے ہیں وہ خود چمکتے ہیں کروڑوں درود وسلام محمد و آل محمد پر
2026-09-29 19:26:23
2
mkjhg5747
👻 :
mashallah
2026-09-30 07:39:34
1
muhammad.faheem64
Muhammad Faheem :
سبحان اللہ العظیم
2026-09-30 16:59:49
1
hassuu399
راجپوت محکمہ🚩👑🏴 :
@راجپوت محکمہ🚩👑🏴: میں آپ سب کو پانچ وقت نماز کی دعوت دیتا ہوں کس کس کو قبول ہے؟😣🥹
2026-09-29 16:48:11
4
mirza.hasham4
🦅 :
2026-09-30 04:47:02
1
ishqibadat11
ISHQ IBADAT :
SALAM YA SYED E YA MURSHID E YA RASOOL ALLAH NAZR E KARAM KHUDARA😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-30 13:46:58
1
usama.hanjra54
أسامة هنجرة :
2026-10-01 18:42:41
0
ahsanahsanjani1
🕋𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ𝑔𝑎_𝑚𝑢𝑥𝑙𝑖𝑠🕋 :
MashaAllah
2026-09-30 02:44:27
1
nimi22432
🏵طَابَ رُوحُ مُحَمَّدٍ ﷺ🏵 :
، اور اے اللہ! میرے دل کے تعلق کو مصطفیٰ ﷺ کی محبت کے مضبوط رشتے سے جوڑ دے۔ بے شک میں تیری ایک خطا کار اور عاجز بندی ہوں،
2026-09-30 18:29:20
1
user611881857
Ahmed :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-01 16:46:17
1
junaidmalick1471
《J°▪︎ü•°ň▪︎°•ă▪︎•°ï▪︎°đ•°♡•°》 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 15:47:28
2
sheenayy6622
Sheenay😎🤏 :
🥰🥰🥰
2026-10-01 01:23:37
1
sami_ullah704
سگِ درِ پنجتن پاک🚩 :
👑👑👑
2026-09-30 11:55:55
1
muhammadbakir97
muhammadbakir97 :
💙💙💙
2026-09-30 12:14:48
1
jasheikh007
Jamal Sheikh516 :
🥰🥰🥰
2026-09-30 20:11:25
1
abdullwahid285
AbduL Wahid :
🥰🥰🥰
2026-09-30 18:19:08
1
yousafrubnawaz14
Mahar :
🥰🥰🥰
2026-10-01 02:05:26
1
dilbari12
shah Muhammad 🖤 :
❤️❤️❤️
2026-09-30 19:34:08
1
m.wasqas1
(محمد وقاص)🫀(اللہ ھو) :
❤️❤️❤️
2026-09-29 16:25:13
1
To see more videos from user @sufism_ss777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About