@asimkhanpti_804: لانگ مارچ ہر صورت میں ہوگا 🔥 #imrankhan #fyp #viral #foryou #ptiofficial #foryoupage #dontunderreviewmyvideo #trending #pleasegoviral

Asim PTI
Asim PTI
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 29 September 2026 15:43:12 GMT
679
124
1
2

Music

Download

Comments

britishonlineacadmey
british online academy :
اتنے زیادہ لوگ سہیل افریدی کا ساتھ نہیں دے رہے اس کے لیے تو اپ لوگ اواز نہیں اٹھاتے صرف اسی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں باقی ساری قیادت کہاں ہے کہیں اپ کو کوئی نظر اتا ہے سندھ کے اندر پنجاب کے اندر بلوچستان کے اندر یا پھر کے پی کے کے اندر ادھر تو کوئی بات ہی نہیں کر رہا سارے ایک ہی سہیل افریدی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اسٹیبلشمنٹ اسی کے پیچھے لگی ہوئی ہے کچھ تو اپ بھی شرم کریں اپ لوگ اوروں کے پیچھے بھی لگے نا وہ کوئی کام ہی نہیں کر رہے ایک بندے نے ساری مطلب تحریک چلانی ہے کوئی ایک جگہ پہ بھی ریلی نظر نہیں ارہی کوئی ایک بھی پرفارم نہیں کر رہا کچھ چند لیڈر جو ہیں جو کام کر رہے ہیں باقی سارے چھپے بیٹھے ہیں یہی میر جعفر اور میر صادق ہیں یہی سب سے بڑے منافق لوگ ہیں اور سوشل میڈیا اس طرف جا ہی نہیں رہا
2026-09-29 15:55:25
0
To see more videos from user @asimkhanpti_804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About