@mohsin.sarfraz915: آخری جواب لازمی سنیں 🔥🚩🥰 #tiktok please don't underviews my video

🪽MOHSIN🌝
🪽MOHSIN🌝
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 15:47:29 GMT
35785
4602
214
562

Music

Download

Comments

adilsaeed543
Adil Saeed :
حق کی آواز حسن رضا یلدرم 🥰😘😍
2026-09-29 18:59:52
19
shafqata25
نور زینب سٹیل ورکس :
جا پھر ایس حدیث لے او وقت تا قیامت حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رفیع الدین سے کبھی کوئی نماز ادا نہیں کی۔۔۔۔
2026-09-29 16:22:27
7
malik.5012
malik naveed.5015 :
القرآن - سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 63 ترجمہ: اور اللہ کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں
2026-09-29 17:27:13
2
nawabgujjarsahab
Usman Gujjar 🔥😎 :
Koi 1 hadees Dekhao jis ma Gous pak ki 11rwein ka hukam diya ho KY gous pak Ki 11 kro
2026-09-29 19:14:31
1
loveislovegujjar1
Gujjar💯❤️ :
پھر پیر عبدالقادر جیلانی کیوں کرتے تھے
2026-09-30 08:53:36
1
arslanishaque19
𝗠𝗶𝗮𝗻 𝗔𝗿𝘀𝗹𝗮𝗻 𝟮𝟴𝟭𝟮 :
• عبداللہ بن عمرؓ کی روایت: صحیح بخاری (حدیث 736) میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز شروع کرتے، جب رکوع میں جاتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھاتے تھے۔ • مالک بن حویرثؓ کی روایت: آپ ﷺ جب تکبیر کہتے اور جب رکوع کرتے یا رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع الیدین کرتے تھے۔ • وائل بن حجرؓ کی روایت: سنن ابی داود (حدیث 723) میں مذکور ہے کہ آپ ﷺ نے نماز میں تکبیر کے وقت، رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھ اٹھائے۔
2026-09-30 11:40:31
0
princejavaid00
Jedi Bhai :
2026-09-29 16:02:50
2
shoaibasdi42
꧁𓊈𒆜SHOAIB𒆜𓊉꧂, ×͜× :
mashallah mufti sahib 💞💞
2026-09-30 05:35:35
0
mrusmanali06
Usman Ali :
کمال جواب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔اللہ تعالی اپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے
2026-09-30 04:11:58
8
salarquraban1
❣️تقلید جہالت و گمراہی❣️ :
ایک حدیث لاو کہ قبل رکوع و بعد رکوع و بعد رکعتین رفع یدین مت کرو۔ دس لاکھ روپیہ انعام۔ دوسری بات مولانا مقلد رفع یدین کرنے سے امام ابوحنیفہ رح نے منع نہی کیا
2026-10-02 00:51:19
1
aliwajdan008
عثمان بٹ :
حق کی آواز حسن رضا یلدرم 🥰😘😍
2026-09-29 18:55:23
15
asadalibhatti0073
Asad Ali BHATTi 0707 :
ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد
2026-09-29 19:43:48
0
inam_ur_rehman0
Inam_ur-Rehman :
کوئی ایک حدیث لے کر آو جس میں کہا ہو کہ نماز کو رفعالیدین کے بغیر پڑھنا ہے۔کوئی ایک حدیث ملتی نہیں۔
2026-10-02 07:31:19
0
imran.imran2324
Imran Qadri :
2026-09-29 15:53:05
6
abdulsattar2714
papo :
mashallah ilmi aur madad Dil jawab Diya aapane jazakulla khara❤️❤️❤️💞
2026-09-30 07:13:20
1
mahi.rajpoot..1
@mahirajpoot1 :
ماشاء اللہ عزوجل علماء حق اھلیسنت زندہ باد. صل اللہ علیہ و سلم
2026-09-30 13:12:54
1
malik.5012
malik naveed.5015 :
اب اس حدیث کو پڑھنے کے بعد پہلا رفلودین بھی چھوڑ دو :صحیح بخاری کتاب: اذان کا بیان ۔ حدیث نمبر: 803 ترجمہ: ابوہریرہ ؓ تمام نمازوں میں تکبیر کہا کرتے تھے۔ خواہ فرض ہوں یا نہ ہوں۔ رمضان کا مہینہ ہو یا کوئی اور مہینہ ہو، چناچہ جب آپ نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے، رکوع میں جاتے تو تکبیر کہتے۔ پھر سمع الله لمن حمده کہتے اور اس کے بعد ربنا ولک الحمد سجدہ سے پہلے، پھر جب سجدہ کے لیے جھکتے تو الله أكبر کہتے۔ پھر سجدہ سے سر اٹھاتے تو الله أكبر کہتے۔ پھر دوسرا سجدہ کرتے وقت الله أكبر کہتے۔ اسی طرح سجدہ سے سر اٹھاتے تو الله أكبر کہتے۔ دو رکعات کے بعد قعدہ اولیٰ کرنے کے بعد جب کھڑے ہوتے تب بھی تکبیر کہتے اور آپ ہر رکعت میں ایسا ہی کرتے یہاں تک کہ نماز سے فارغ ہونے تک۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد فرماتے کہ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں تم میں سب سے زیادہ نبی کریم ﷺ کی نماز سے مشابہ ہوں۔ اور آپ اسی طرح نماز پڑھتے رہے یہاں تک کہ آپ دنیا سے تشریف لے گئے۔
2026-09-29 18:08:10
0
malik.5012
malik naveed.5015 :
القرآن - سورۃ نمبر 47 محمد آیت نمبر 1 ترجمہ: جن لوگوں نے کفر کیا اور (اَوروں کو) اللہ کے رستے سے روکا۔ اللہ نے ان کے اعمال برباد کر دیئے
2026-09-30 09:04:25
0
jamia.k.star
⭐️Jamia K Star ⭐️😊❤️‍🩹 :
Sadky
2026-09-29 15:51:04
4
adv_amir_rajput
ADVOCATE :
Ustaad g
2026-09-29 16:10:02
3
umairusman273
AHLY HADEES PAKISTAN :
sir yes G
2026-09-30 03:48:42
1
user3151466908057
jutt g :
2026-09-29 18:21:03
1
billys_brothers
Billys Brothers :
or kuch
2026-09-29 16:20:05
1
aamirgilani0
Amir :
عبداللہ ابن مسعود والی حدیث ضعیف ہے سٹیٹس چیک کرو
2026-10-01 15:39:33
0
malik.5012
malik naveed.5015 :
صحیح بخاری ۔ حدیث نمبر: 1291 ترجمہ: نبی کریم ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے کہ میرے متعلق کوئی جھوٹی بات کہنا عام لوگوں سے متعلق جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے جو شخص بھی جان بوجھ کر میرے اوپر جھوٹ بولے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔
2026-09-29 17:30:48
0
To see more videos from user @mohsin.sarfraz915, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About