@roshniikhan804: شوکت یوسفزئی کا خط مجھے آیا نہیں مجھے آئے گا میں پھاڑ دوں گا ڈسٹ بن میں پھینک دوں گا 4 اکتوبر برقرار ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی@Imran Khan Official
اتنے زیادہ لوگ سہیل افریدی کا ساتھ نہیں دے رہے اس کے لیے تو اپ لوگ اواز نہیں اٹھاتے صرف اسی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں باقی ساری قیادت کہاں ہے کہیں اپ کو کوئی نظر اتا ہے سندھ کے اندر پنجاب کے اندر بلوچستان کے اندر یا پھر کے پی کے کے اندر ادھر تو کوئی بات ہی نہیں کر رہا سارے ایک ہی سہیل افریدی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اسٹیبلشمنٹ اسی کے پیچھے لگی ہوئی ہے کچھ تو اپ بھی شرم کریں اپ لوگ اوروں کے پیچھے بھی لگے نا وہ کوئی کام ہی نہیں کر رہے ایک بندے نے ساری مطلب تحریک چلانی ہے کوئی ایک جگہ پہ بھی ریلی نظر نہیں ارہی کوئی ایک بھی پرفارم نہیں کر رہا کچھ چند لیڈر جو ہیں جو کام کر رہے ہیں باقی سارے چھپے بیٹھے ہیں یہی میر جعفر اور میر صادق ہیں یہی سب سے بڑے منافق لوگ ہیں اور سوشل میڈیا اس طرف جا ہی نہیں رہا
2026-09-29 16:03:00
2
imrankhan150880 :
[Like][Like][Like]
2026-09-29 19:58:02
0
Hameed Sulamankhail👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-29 20:10:46
0
Abdullah karachi :
❤️❤️❤️
2026-09-29 19:40:14
0
Saddam Deswali :
✌️✌️✌️
2026-09-29 20:26:42
0
Naveed Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-29 19:33:02
0
Suhal Suhal :
🥰🥰🥰
2026-09-29 19:29:17
0
Abdullah JUTT804🥷🏻7❤️🩹🖤💫 :
✌✌✌
2026-09-29 15:56:24
0
To see more videos from user @roshniikhan804, please go to the Tikwm
homepage.