@waseem_honda: موٹر سائیکل چلاتے وقت اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو ہمیشہ ترجیح دیں۔ 🏍️❤️ اس ویڈیو میں ہم نے موٹر سائیکل سیفٹی کے چند اہم اصول بتائے ہیں، جن پر عمل کرکے آپ سڑک پر محفوظ سفر کر سکتے ہیں۔ 🪖 ہمیشہ ہیلمٹ پہنیں 🚦 ٹریفک قوانین کی پابندی کریں 👉 موڑ لیتے وقت درست اشارہ دیں 📵 دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کریں 🚗 رفتار ہمیشہ قابو میں رکھیں Waseem Honda Bhakkar 📍 Near DHQ Hospital, Bhakkar 📞 03121537773 اپنی حفاظت کریں، محفوظ سفر کریں۔ @Waseem Honda Technicians 🛠️ @Abdul Sattar Awan @Atlas Honda Limited @𝑀. 𝒜𝓀𝒶𝓈𝒽🎖️ @Waseem_Motors_Official @Waseem Awan (Wasi♥️) @Malik Zaheer Awan #viral #safty #atlashonda #waseem_honda #foryou