@itz_your_ali_: سب لوگ تو ماں جیسے ماہر نہیں ہوتے ماہر ہونا بڑی بات نہیں لیکن ماں جیسا ماہر ہونا بہت بڑی بات ہے واحد ماں ہے جو اولاد کو ہر رنگ سے جانتی ہے اللہ پاک میری ماں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ۔ 🫀😭🌸 #forupage #poetrystatus #ali_typist22 #1millionaudition #reposteria @𝘼𝙇𝙞 シ︎