@haiderwrites912: زندگی واقعی ایک ایسا سفر ہے جس میں منزل سے زیادہ راستے انسان کو بدلتے ہیں۔ ہم چلتے رہتے ہیں، وقت گزرتا رہتا ہے، چہرے وہی رہتے ہیں مگر اندر کا انسان آہستہ آہستہ بدل جاتا ہے۔ کچھ لوگ راستے میں بچھڑ جاتے ہیں، کچھ یادیں بن جاتے ہیں اور کچھ دکھ دل میں ایسے اتر جاتے ہیں کہ انسان ہنستا تو ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا۔کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ زندگی نے ہمیں کہیں پہنچایا نہیں، بس ہم سے بہت کچھ چھین لیا۔ وہ معصومیت، وہ بےفکری، #sadpoetrywriter✍️ #🥺🥺🥺🥺🥺
ایک ایسا سفر بھی کروایا ہے زندگی نے۔۔۔🙏
جس میں پاؤں نہیں میرا دل تھک گیا ہے۔۔۔💔
2026-09-30 08:09:13
2
Huuuumraz🔥🔥 :
یہ بھی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنا میں جیۓ
لطفِ منزل نہ سہی لطفِ حسرت ہی سہ🥀
2026-10-21 05:46:42
1
life bawfa 💔 :
love you ,😭
2026-10-23 04:05:08
0
HAIDER JUTT🇵🇰🇧🇭. :
hay oa 🙌🏽
2026-10-04 22:49:29
1
kaneez-e-Zahra.512 :
کتنا مشکل ہے نہ زندگی کا یہ سفر۔۔۔۔۔🍁
دل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں ۔۔۔۔۔🕊
تو رشتے مر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔🥀
اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو دل مر جاتا ہے۔۔۔۔۔💔