@saleemtypist14: اپنی بے عزتی پہ مسکراتا ہوا شخص ❗ *وقت آنے پر آپ سے مجرہ بھی کروا سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جو شخص اپنی بے عزتی پر بھی خاموش رہے اور مسکرا دے، اسے کمزور مت سمجھو۔وہ بدلہ لینے کا شور نہیں کرتا، وہ صرف وقت کا انتظار کرتا ہے۔ اور جب اس کا وقت آتا ہے تو وہ آپ کو ایسی جگہ لا کھڑا کرتا ہے کہ آپ کی ساری اکڑ ختم ہو جاتی ہے۔🐺✅ #fyp #wolf #wolfline