@jannan996: .پیر نے پانی میں پتھر پھینکا پھر اپنے مریدوں سے پوچھا! پتھر کیوں ڈوب گیا؟ سب نے ایک ہی جواب دیا۔ پتھر بھاری تھا اس لیئے۔ پھر پیر نے اپنے خاص مرید سے پوچھا۔ مرید نے بہت پیارا جواب دیا۔ یا مرشد ؛ مجھے تو بس ایک ہی بات سمجھ میں آئی۔ " جو آپ کے ہاتھوں سے چھوٹ گیا وہ ڈوب گیا" . . . . . .#creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount #foryoupage #trendingvideo #goviral