@sfcrochetwork: آج جب میں نے اپنا یہ گجرا دوبارہ دیکھا تو دل نے کہا اس کی ویڈیو دوبارہ بناؤں 🥰 یہ وہی گلابی گجرا ہے جسے آپ سب نے پیار دیا تھا، اور سب کا ایک ہی سوال تھا - آپ کون سی یارن / پلائی استعمال کرتی ہیں؟ تو میں ہمیشہ باریک اور نفیس کام کے لیے 3 PLY ہی استعمال کرتی ہوں، اسی سے پھول کھلے کھلے اور نرم بنتے ہیں۔ آپ کو میرا یہ جوڑا کیسا لگا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیے گا 👇 DM for Order #sfcrochetwork #crochetgajra #pinkgajra #crochethairaccessories #handmadewithlove