Mashallah mashallah allahapak hamaishan Kush rakhey our allahapak in k naseeb achey karey ❤️Ameen Suma Ameen 💗
2026-11-27 11:53:41
0
꧁👑❤️🔥𝓢𝓱𝓪𝓱𝔃𝓪𝓲𝓫👑꧂ :
CA hi z zcm dvd rash guard a
2026-11-27 16:00:20
0
Daias ch mandh mordh Rajpout :
hello cute Barbie doll🥰🥰🥰🥰
2026-11-27 08:27:33
0
ayyat Baloch :
mashallah 🥰 so cute
2026-11-27 14:30:53
0
S sonu♥️khan :
mashallah bhot payari ha 🥰🥰🥰🥰 Allah nazra bad sa bachaya ameen 🥰
2026-11-27 03:35:24
2
badnam 66 :
mashallha
2026-11-27 09:55:59
1
Hania :
so cute
2026-11-27 15:09:36
0
👻👻 :
یا اللہ مجھے بھی اولاد کی نعمت سے نواز دے 😭😭😭😭😭😭
2026-10-25 06:58:25
4
shehriyanaa :
Mashaallah pretty adorable abihaa
2026-09-29 18:20:41
4
Asif :
بیٹیاں وہ خوبصورت پریاں اور شہزادیاں ہیں کہ جن پر نظر پڑتے ہی آنکھوں کو ٹھنڈک، دل کو سکون اور زندگی کو ایک عجیب سا اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ان کی معصوم مسکراہٹ گھر کی رونق، ان کی پیاری باتیں دل کی خوشی اور ان کی موجودگی والدین کے لیے خدا کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے۔ بیٹیاں وہ رحمت ہیں جو اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے بڑے بڑے غم بھلا دیتی ہیں، جن کی ہنسی سے گھر کے آنگن مہک اٹھتے ہیں اور جن کی محبت سے زندگی کے اداس لمحے بھی خوبصورت بن جاتے ہیں۔ ان کی معصوم آنکھوں میں والدین کی دنیا آباد ہوتی ہے، اور ان کے خوابوں میں ایک خوبصورت مستقبل مسکراتا ہے۔
یا خدا! تمام بیٹیوں کو ہمیشہ خوش و آباد رکھ، انہیں صحت، سلامتی، عزت اور کامیابی عطا فرما۔ ان کے نصیب اچھے کر، ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے، ہر بری نظر اور پریشانی سے محفوظ رکھ، اور انہیں اپنے والدین کے لیے دنیا و آخرت میں خوشیوں اور نیکیوں کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین!