@earthling924: This is Taylor Swift. #taylorswiftedit #taylorsversion #taylorswift #swiftie

lily🫧
lily🫧
Open In TikTok:
Region: PH
Tuesday 29 September 2026 16:47:25 GMT
711
25
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @earthling924, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دن ہم خاموشی سے اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے نہ کوئی آخری پیغام ہوگا، نہ الوداع کے الفاظ نہ کسی کو سمجھانے کا وقت ملے گا۔ ہماری ہنسی، ہماری باتیں، ہماری عادتیں - سب یادوں میں بدل جائیں گی۔ جن چیزوں کے لیے ہم نے راتیں جاگ کر گزاریں، جن لوگوں کے لیے دل توڑا، جن باتوں پر ضد کی ... سب یہی رہ جائے گا۔ الماریوں میں رکھے کپڑے، موبائل میں محفوظ تصویریں ادھورے خواب اور دل کے اندر چھپی خواہشیں - سب وقت کی دھول بن جائیں گی۔ پھر احساس ہوگا کہ زندگی اصل میں اتنی مشکل نہیں تھی، ہم نے ہی اسے انا، ناراضگی اور وقتی لوگوں کے لیے مشكل بنا لیا تھا۔ ... کاش ہم تھوڑا زیادہ مسکرا لیتے ... کاش ہم دلوں کو توڑنے کے بجائے جوڑ لیتے ... كاش بم معاف کرنا سیکھ لیتے یاد رکھو، ایک دن ہمارا نام بھی صرف دعاؤں میں رہ جائے گا یا شاید کسی کی یادوں میں ایک ہلکی سی کسک بن کر۔ اس لیے آج ہی محبت بانٹ دو، آج بی دل صاف کر لو، کیونکہ کل شاید ہمارا وجود ہو۔ مگر ہم نہ ہوں۔ زندگی عارضی ہے، مگر انسان کا رویہ ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔🥹❤️🥀 #foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp

About