@anonym_okz: 🌾 نہ شہر کا شور، نہ دنیا کی فکر، گاؤں کی زندگی ہی ہے دل کا سکون۔ ❤️ 🏡 کچی گلیاں، پکی محبتیں، گاؤں میں آج بھی رشتے دل سے نبھائے جاتے ہیں۔ ❤️ 🌅 صبح کی ٹھنڈی ہوا، پرندوں کی آواز، گاؤں کی زندگی کا اپنا ہی انداز۔ 🌿 🌾 مٹی کی خوشبو، کھیتوں کی ہریالی، یہی ہے ہماری اصل دیسی خوشحالی۔ 🤎 ☕ سادہ زندگی، اپنوں کا ساتھ، گاؤں کی ہر شام لگتی ہے خاص۔ #VillageLife #VillageVibes #foryou #fyp #100millionviews