@nizamuddinoffical: 💔 نہایت افسوسناک خبر😭😭 باجوڑ، ناواگئی بازار کے صدر اسماعیل زرگر صاحب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔ افسوس اس بات کا ہیں کے ہمارے سیکورٹی ادارے جو ہر سال اربوں روپے لیتا ہیں وہ کہا خرچ ہوتا ہیں جو ہر روز ایک نہ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش اتا ہیں اسماعیل زرگر صاحب جو 11 بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔ سوچیں، اس وقت ان کے گھر والوں خصوصاً ان کی بہنوں پر کیا گزر رہی ہوگی۔ 😢 اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین