@ur_asad2.0: 𝐂 𝐀 𝐏 𝐓 𝐈 𝐎 𝐍 🥀 تمہارے ساتھ روح کا معاملہ ہے، حسن تو میں ہر موڑ پر چھوڑ کر آیا ہوں۔ تمہیں چاہنے کی وجہ تمہارا چہرہ نہیں، بلکہ وہ سکون ہے جو تمہاری موجودگی میرے دل کو عطا کرتی ہے۔ حسن نگاہوں کو کھو سکتا ہے، مگر روح صرف ایک ہی شخص کو اپنا مانتی ہے … اور میری روح نے تمہیں چن لیا ہے۔۔۔