@hanii_writes.47: بعض دفعہ ہمیں ایسی بے تُکی اور بے مہاب محبتیں ہو جاتی ہیں جن کا نہ تو کوئی جوڑ ہوتا ہے اور نہ ہی دل کو بہلانے کے لیے کوئی امید کی کرن۔ یہ وہ رشتے یا چاہتیں ہوتی ہیں جنہیں نہ تو اپنایا جا سکتا ہے اور نہ ہی دل سے نکالا جا سکتا ہے۔ بس ایک خاموش سا احساس رگوں میں اتر جاتا ہے، جو نہ منزل دیتا ہے اور نہ ہی واپسی کا راستہ۔ عجب کشمکش ہے؛ جہاں پانے کی ہوس ہوتی ہے نہ کھونے کا اختیار، بس ایک ایسی انجان چاہت رہ جاتی ہے جو عمر بھر کے لیے دل پر بوجھ بھی بن جاتی ہے اور سکون بھی۔۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature