@user2551398403481:

Kardashian bea💞👪
Kardashian bea💞👪
Open In TikTok:
Region: UG
Tuesday 29 September 2026 17:16:44 GMT
107
26
7
1

Music

Download

Comments

migos.shatter777
THE IMMORTAL MAN 51 🇯🇲 🇺🇸 :
100%[Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-29 19:32:41
1
ashahgaments
No Nosense👆👆🫂🫂 :
👌 wow
2026-09-29 18:03:50
1
shakira.beauty.nail
Shakira beauty & nail parlor :
🙏🙏🙏
2026-09-29 17:23:23
1
naya.jax15
🦚🕊️Naya jax🦋money 💰 babe💕 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 21:01:32
0
To see more videos from user @user2551398403481, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، اس جنگ میں ہر پاکستانی نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ممکن ہے ہم آپ کے لیے ٹرانسپورٹ، واش رومز یا خوراک کا مکمل بندوبست نہ کر پائیں، اس لیے آپ نے اپنے گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ یہ جدوجہد ہے، آپ نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔ کسی ظالم کو روکنا سب سے بڑی جدوجہد ہے۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف نکلنا ہے جو پاکستان میں انصاف کا قتل عام کر رہا ہے، لوگوں کی چادر اور چار دیواری پامال کر رہا ہے اور خواتین و بچوں کو گرفتار کر رہا ہے۔ ان شاء اللہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا۔ ہم نے نہتے آنا ہے، اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ساتھ آنا ہے اور اپنی زبان سے حق کی آواز بلند کرنی ہے۔ کسی بھی قسم کا انتشار نہیں ہونے دینا، اگر کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے تو اسے پولیس کے حوالے کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اس بار جیت حق اور سچ کی ہوگی، عمران خان کی ہوگی، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کی ہوگی، نوجوانوں کی ہوگی اور پاکستان کی ہوگی۔ — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی

About