@teacher.imran.khan.804: آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال پوچھنے پر آئی جی کشمیر لیاقت ملک آپے سے باہر ہوگئے۔ صحافی حیدر شیرازی سے مائیک چھین لیا #longmarchoctober4 #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا #teacherimrankhan804