@itsqueengirl4589: عجیب حقیقت ہے نا… اپنی بیٹی کے لیے ہر ماں باپ کی آنکھ میں محبت بھی ہوتی ہے اور دل میں فکر بھی، مگر جب بات کسی اور کی بیٹی کی آئے تو اکثر وہی لوگ بات کرتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ بھی کسی کی بیٹی ہے۔ کسی کی بیٹی کے بارے میں ایک لفظ بولنے سے پہلے بس اتنا سوچ لیا کریں کہ اگر یہی بات ہماری اپنی بیٹی کے بارے میں کہی جائے تو کیا ہم خاموش رہ سکیں گے؟ بیٹیاں سب کی عزت ہوتی ہیں۔ کسی کی بیٹی کی عزت اچھال کر اپنی بیٹی کی عزت محفوظ نہیں کی جا سکتی۔ تربیت کا اصل حسن یہی ہے کہ ہم اپنی بیٹی کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بیٹیوں کی عزت کرنا بھی جانیں۔ 🤍🌸 #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp
sahi bat hay but doosron ki betion ko bhi apnay saas susar ko apnay maan baap samjhnay ki koshish krni chahiay
2026-09-29 17:34:57
0
🐉ꪀꪖᧁᧁ𝓲ꪀ 𝓳𝓲🐉 :
میں سب کو لائک کمنٹ کرتی لیکن آپ لوگ ذرا سی سپورٹ نہیں کرتے 300 بندہ فرینڈز لسٹ میں اگر ہر بندہ بھی لائک کمنٹ کرے تو ویڈیو پے 300 ویوز آ جائیں پلیز سپورٹ کیا کریں ایک دوسرے کو
2026-09-29 17:57:28
0
🐉ꪀꪖᧁᧁ𝓲ꪀ 𝓳𝓲🐉 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰میری ویڈیو تے وی لائیک کمنٹ کر دیا کرو تاکہ پتا چلے تسی روبوٹ نہیں ہو