آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
*ائے میرے اللہ تعالیٰ جی*
تجھے تیرے رحیم ہونے کا واسطہ
تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ
تجھے تیرے غفور ہونے کا واسطہ
جو لوگ پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما دے
جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما
جو بے روزگار ہیں انہیں حلال رزق عطا فرما
جو مقروض ہیں ان کا قرض اتار دے
جن کے بچے نہیں ہیں انہیں نیک اولاد عطا فرما
جن کی اولاد ہے انہیں فرمانبردار بنا دے
ہمارے دلوں کا سکون عطا فرما
`يَا حَيُيَا قَيُومُبِرَحْمَتِكَنَسْتَغِيثُ`. آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
2026-09-29 21:31:55
0
To see more videos from user @ibrarahmad366, please go to the Tikwm
homepage.