@kamranzehrijournalist: گلشنِ خیر ہاؤسنگ اسکیم پر سنگین سوالات، ڈپٹی کمشنر ویسٹ کی پراسرار خاموشی! عدالتی حکم موجود، تعمیرات جاری، مگر متعلقہ ادارے خاموش! ایل ڈی اے نے منظوری سے انکار کردیا، پھر تعمیرات کس کے سہارے جاری ہیں؟ گلشنِ خیر ہاؤسنگ اسکیم میں شہریوں کے کروڑوں روپے داؤ پر لگنے کا خدشہ! عدالتی حکم کی مبینہ خلاف ورزی، گلشنِ خیر میں تعمیراتی سرگرمیاں جاری رہنے پر سوالات! ایل ڈی اے کی منظوری نہیں تو تعمیرات کا راستہ کس نے کھولا؟ گلشنِ خیر میں قانون سو رہا ہے یا ذمہ داران؟ ڈپٹی کمشنر ویسٹ کی خاموشی پر سوال! کروڑوں کی سرمایہ کاری، منظوری کا معاملہ متنازع، شہری پریشان، انتظامیہ خاموش! گلشنِ خیر ہاؤسنگ اسکیم: عدالت کا حکم اپنی جگہ، تعمیرات اپنی جگہ، قانون کہاں ہے؟ ڈپٹی کمشنر ویسٹ سے سوال: عدالتی حکم کے باوجود بھی کاروائی پر عملدرآمد کیوں نہیں؟ ایل ڈی اے کی منظوری سے انکار کے باوجود تعمیرات کا سلسلہ، شہریوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان! گلشنِ خیر میں مبینہ خلاف ورزیوں کا معاملہ، ذمہ دار اداروں کی خاموشی نے کئی سوالات کھڑے کردیئے! اگر گلشن خیر فیز 1 سمیت دیگر فیز قانون کے مطابق ہیں تو آپ نے اس کو غیرقانونی کیوں ڈکلئیر کیوں کیا؟ اگر غیرقانونی ہے تو کاروائی کیوں نہیں کرتے؟ اگر قانونی ہے تو بیان دیں اور این او سی جاری کریں۔۔۔ ورنہ سوال تو اٹھیں گے جواب تو دینا ہوگا۔۔ #karachi #sindh ##gulshanekhair #northernbypass