@ghanikhanbaba083: دعا کیا کریں کہ ہم وہ زہر یلے انسان کبھی نہ بنیں جو دوسرے کےکردار، شکل و صورت اور رہن سہن پر ایسا رویہ اپنائیں کہ اس کے دل سے نکلی آہ ہماری عبادت کی قبولیت کے آڑے آجائے 🖤. #foryou #foreyoupage #virel #ghanikhanbaba #unfreezedmyaccount