@ayesha_arain24: وہ نہ صرف اس جگہ کو بھر دیتے ہیں بلکہ آپ سے کہیں بہتر اس کو سنبھال بھی لیتے ہیں ۔ یہ دنیا ہے یہاں کئی سلطان سکندر آئے اور چلے گئے دنیا کو کسی کے آنے یا چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑا ؟ #viewsproblem #dontunderreview #aesthetic #fypviralシ #unfreezeaccount