@kamrid Ab.hakeem solangi:“چہرہ پُرکشش… آنکھیں ایسی گہری جیسے مدہوش جھیل کی تہہ میں کوئی راز چھپا ہو۔
سانسوں کی نرم روانی میں سینے کا وہ ابھرتا ہوا احساس… جیسے زندگی خود نرمی سے دھڑک رہی ہو۔
اور جب تم سامنے کھڑی ہو تو تمہاری قدرتی ادائیں
ایسا لگتا ہے جیسے وقت بھی ایک لمحے کے لیے رک کر تمہیں دیکھنے لگ جائے…
اور خاموشی تک تمہارے حسن کے آگے سر جھکا دے۔” ✨
چشمی لڑکی تک پہنچا دینا
2026-09-30 02:06:42
0
To see more videos from user @...mariam95, please go to the Tikwm
homepage.