@reminder.page: جو ہاتھ تمہیں وقتِ ضرورت تھام نہ سکیں کسی ڈوبتے ہوئے کا وہی سہارا بن جانا جو وقت تم پر مشکل تھا، اسے یاد رکھنا، مگر اُس درد کو اپنی کمزوری نہ بنانا۔ کبھی کسی کو اسی درد سے گزرتے دیکھو، تو اُس کے لیے وہ سہارا بن جانا جو کبھی تمہیں نہ مل سکا۔