@ch.rashid480: اور پھر جب دل مر جاتے ہیں نہ تب حسرتیں خاک ہو جاتی ہیں تب چاہنا اور نہ چاہنا ایک برابر ہو جاتا ہے پھر انسان کو اس زِندگی کی رنگینیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا پھر جینے کی آرزو ختم ہو جاتی ہے پھر انسان کو موت کا خوف بھی نہیں رہتا یہ دنیا انسان کو فانی لگنے لگتی ہے جب دل ٹوٹتا ہے نہ پھر انسان جیتے جی مر جاتا ہے جس طرح میں جیتے جی مر گئی اب میرے اس دل کو کسی شے کی تمنا نہیں رہی اب نا کوئی اپنا لگتا ہے اور نہ کوئی بیگانہ لگتا ہے بس اب زندگی ایک جیسی لگتی ہے بلکل بے روکھی سی زندگی سوکھے پھول جیسی زندگی جو ٹہنی سے کبھی بھی گر سکتا ہے جو کبھی بھی اپنے وجود کو کھو سکتا ہے بلکل میں بھی ایسے ہی سوکھے پھول کی طرح بے ربط سی زندگی گزار رہی ہوں خواہشوں سے آری زندگی۔
@Sarwar Abbas::سلامتی ان روحوں پر، جنہوں نے اپنوں کو اپنا سمجھ کر بھی کھو دیا،
سلامتی اُن آنکھوں پر، جنہوں نے انتظار تو کیا مگر دیدار نصیب نہ ہوا،
سلامتی اُن دلوں پر، جن میں محبت تو بےحد تھی مگر محبت کا جواب نہ ملا،
سلامتی اُن ہاتھوں پر، جنہیں تھاما تو گیا مگر عمر بھر کے لیے نہیں،
اور سلامتی اُن لوگوں کے صبر پر، جو ٹوٹ کر بھی مسکراتے رہے اور کسی سے شکوہ تک نہ کیا
2026-10-02 22:19:45
1
Shani khan . zindgi g. :
Oo Hoo Yaarraa Sujjnrtaa Diillbrraa Sohny Aa Shaanni Khaann Di Hussrutt Mssaatt G Naall Turr Gaeye ha Saahin Oo Hoo Yaarraa Zaallmmaa 🩸🩸
2026-09-30 17:31:56
1
Sara Bhatti :
g bilkul sahi kaha apny 😭
2026-09-29 18:52:33
1
WOW TOURS :
اللّٰہ خیر
2026-09-30 03:08:25
0
Alone🥺 :
g Sahi kaha
2026-09-30 12:36:14
0
❤️Kaneez Sayeda❤️ :
💯💯 right
2026-10-01 07:30:28
0
sumishahshah :
سچ ہے
2026-09-29 18:54:59
0
Zaheer_007 :
2026-10-02 08:27:08
0
geo or geny du💞 :
Ri8
2026-09-30 07:22:09
0
Queen 003 Rajput,❤️🩹 :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-06 14:49:15
0
khAni✨ :
2026-09-30 18:45:07
0
Zaheer_007 :
2026-10-02 08:20:52
1
Fizz Beauty Hub :
2026-09-30 02:17:24
0
Hassam Haider :
دل کے مرنے کا المیہ یہ نہیں کہ دھڑکن رک گئی
المیہ یہ ہے کہ پھر حسرتیں بھی دفن ہونے کو ترس جاتی ہیں۔
2026-10-06 17:14:53
0
Kiran Asif :
🥰🥰🥰
2026-10-06 11:42:16
0
❤️علی ع وارث❤️ :
❤️❤️❤️
2026-10-06 10:15:17
0
Brand Malik Malik :
😢😢😢
2026-10-05 08:26:03
0
ظالم عشق 💔🫀🫵 :
😞😞😞
2026-10-03 09:33:10
0
naila jutt :
🥰🥰🥰
2026-10-03 04:46:20
0
Rabi_88_ :
💔💔💔
2026-09-29 19:20:59
0
To see more videos from user @ch.rashid480, please go to the Tikwm
homepage.