sb btao ye lahore ja rha hy ya pindi.suraj ki direction dekh kr btao.
2026-09-30 04:45:35
0
Muhammad Yaseen Shaikh :
عادت ہو گئی ہے تنہائی کی، خوشی اب بھی اجنبی لگتی ہے۔۔۔
کبھی دل چاہتا تھا کہ کوئی ہو، جو خاموشی کو سمجھ سکے، جو بغیر پوچھے دل کا حال جان لے۔ مگر وقت نے آہستہ آہستہ یہ سکھا دیا کہ ہر خواہش پوری نہیں ہوتی اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔
اب تنہائی سے شکایت نہیں رہی، بلکہ یہ خاموشی اپنی سی لگتی ہے۔ لوگوں کے درمیان رہ کر بھی جو خالی پن محسوس ہوتا تھا، وہ اب اکیلے رہنے میں محسوس نہیں ہوتا۔ شاید دل نے درد کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔
خوشی آج بھی دروازے پر آتی ہے تو دل اسے پہچان نہیں پاتا، جیسے کوئی بہت پرانا اجنبی اچانک سامنے آ کھڑا ہو۔ مسکرانے کی کوشش کرتا ہوں، مگر دل کہیں اندر سے پوچھتا ہے:
"کیا واقعی اب خوش رہنے کی اجازت ہے۔؟"
شاید مسلسل اداسی انسان کو خوشی سے بھی ڈرنا سکھا دیتی ہے۔۔۔!!!
2026-09-29 20:07:37
0
M Khalid :
🥰🥰
2026-09-30 05:56:51
0
Fawad khan :
2026-09-29 19:17:09
0
qsyyum hashmi 3257 :
💓💓💓
2026-09-30 05:10:32
0
جا… نی 🤷♀️ sEhAR🫠🧕🫣🙈 :
😊😊🫠🫠
2026-09-29 18:59:48
0
🦅Ñ😶مàن🦅✌️ :
💝
2026-09-30 06:05:35
0
To see more videos from user @isblive_07, please go to the Tikwm
homepage.