@eagle.804.2: پنجاب کی عوام کے نام پیغام پنجاب کے لوگو آپ کی عظیم قربانیاں ہیں، آپ جبر سہہ رہے ہیں، لیکن 4 اکتوبر کے بعد جب خیبرپختونخوا کا قافلہ اسلام آباد انٹرچینج کے قریب پہنچ جائے تو آپ نے نکل کر قافلے کا حصہ بن جانا ہے، لیڈر کی خاطر یہ آخری قربانی ہم نے مل کر دینی ہے، شاہد خٹک