@meer_officail__4_you: 🤍 زندگی میں اگر انتخاب کرنا تو ایسے لوگوں کا کرنا جو آپ کی روح کے ہر رخ، ہر رنگ، ہر زبان سے واقف ہوں، ورنہ آپ ساری عمر اپنی ذات کا ترجمہ کرتے رہ جائیں گے۔ کیونکہ کچھ لوگ سمجھتے نہیں، بس ساتھ ہوتے ہیں۔ اور کچھ لوگ روح کا سراغ پا لیتے ہیں۔