@lunelle.vibes: جب کوئی شخص آپ کے بغیر رہنے پر مطمئن ہو جائے تو اسے اپنے حال پر چھوڑ دینا ہی بہتر ہے بار بار اپنی محبت اپنی موجودگی اور اپنی قدر ثابت کرنے کے بجائے خاموشی سے پیچھے ہٹ جائیے کیونکہ جہاں آپ کی کمی محسوس نہ ہو وہاں آپ کی موجودگی بھی بوجھ بن جاتی ہے۔ #luna🌙 #lunellevibes #moonlight #urduline #aestheticurdu