Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@farhanal470:
BTS army 💜💜💜
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 21:02:43 GMT
163
52
3
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.23MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.23MB
)
Watermark .mp4 (
5.13MB
)
Music .mp3
Comments
user1436530044685 :
🥰🥰🥰
2026-09-30 08:07:21
0
user1436530044685 :
💜💜💜
2026-09-30 08:06:56
0
Md Jahed :
🥰🥰🥰
2026-09-30 01:39:30
1
To see more videos from user @farhanal470, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Replying to @Fazi-Delicio Couture #sabundobi #sabunbaju
TOYOTA alion model 2006 price 1,700$ dollars 💸 location Mogadishu whatsp 📞 connect use 618860720☎️🤙
ابلیس کی مجلسِ شوریٰ (شیطان کے مشورے کی پارلیمنٹ) 1936ء ارمغانِ حجاز جانتا ہوں میں یہ امت حاملِ قرآں نہیں ہے وہی سرمایہ داری بندہَ مومن کا دیں معانی: حامل قرآں : قرآن اٹھانے والی یا رکھنے والی مراد ہے قرآن پر عمل کرنے والی ۔ یہ امت: مسلمان قوم ۔ سرمایہ داری: دولت سے محبت کرنا ۔ بندہَ مومن: مومن بندہ، وہ جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان رکھتا ہے، صرف زبان سے نہیں دل سے اسے بھی مانتا ہے ۔ مطلب: جب شیطان نے اپنے اراکین سلطنت پر یہ بات منکشف کر دی کہ مستقبل میں اگر کوئی قوم ہمارے ابلیسی نظام کو ختم کرنے کے درپے ہو سکتی ہے تو وہ صرف مسلمان قوم ہے اور صرف اسلامی آئین آنے والے دور میں ہمارے نظام کے لیے خطرہ ہے ۔ تو اس پر اراکین نے تعجب کیا کہ عہد حاضر کی ایک غلام، بے بس اور بھٹکی ہوئی قوم کس طرح دوبارہ سرفراز ہو سکتی ہے تو اس کے جواب میں شیطان کہتا ہے کہ بے شک عہد حاضر کی مسلمان قوم قرآن پر عمل نہیں کر رہی اور قرآنی دستور پر یقین نہیں رکھتی اور اس کا ایمان قرآنی نظام کے بجائے سرمایہ دارانہ نظام پر ہے اور اس قوم کے افراد دین اسلام پر حقیقی معنوں میں عمل پیدا ہونے کے بجائے دولت سے محبت کرتے ہیں اور جاگیردارانہ، زمیندارانہ اور سرمایہ دارانہ رویہ رکھتے ہیں لیکن جیسا کہ میں بتانے والا ہوں صرف اسی قوم کے پاس قرآن پر مبنی وہ نظام ہے جس پر اگر اس نے عمل شروع کر دیا تو ہمارے پیدا کردہ جملہ نظاموں کو مٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ جانتا ہوں میں کہ مشرق کی اندھیری رات میں بے یدِ بیضا ہے پیرانِ حرم کی آستیں معانی: ید بیضا سفید ہاتھ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے یہ معجزہ عطا کیا تھا کہ جب وہ اپنا ہاتھ بغل میں رکھ کر پھر نکالتے تھے تو وہ چمکتا تھا اور اس سے نور نکلتا تھا ۔ پیران حرم: کعبہ کے پیر، مسلمانوں کی دینی اور روحانی راہنما ۔ مطلب: مغرب یورپ آزاد بھی ہے اور ترقی یافتہ بھی ۔ اس کی فضا روشن ہے دن کی طرح ۔ اس کے مقابلے میں مشرق کے ملک غلام بھی ہیں اور غیر ترقی یافتہ بھی ۔ یہاں کی فضا رات کی مانند ہے اندھیرا ہی اندھیرا ۔ اس اندھیرے کو جس روشنی سے دور کیا جا سکتا ہے وہ صرف اسلام کے پاس ہے لیکن اس کے دینی اور روحانی راہنما بے نور ہو چکے ہیں اس لیے ان سے اس تاریکی کے دور کئے جانے کی کوئی امید نہیں ۔ ہے یہی بہتر الہٰیات میں الجھا رہے یہ کتاب اللہ کی تاویلات میں الجھا رہے معانی: الہیات: حکمت و فلسفہ کا ایک علم جس میں اللہ کے متعلق بحث ہوتی ہے ۔ کتاب اللہ: اللہ کی کتاب یعنی قرآن ۔ تاویلات: من مانے معنی پیدا کرنا ۔ مطلب: ہمارے لیے یہی بہتر ہے کہ آج کا مسلمان الہٰی علم کے مسائل و مباحثت میں اور قرآن کریم کے من مانے معنی پیدا کرنے کے چکر میں پھنس کر عمل سے بے گانہ رہے اور وہ اس فضول بحث سے نکل کر قرآن کی اصلیت اور حقیقت کی طرف دھیان نہ دے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry
Tentang perjuangan suami. #storywa #storytime #fyp #viral #asstory13 #CapCut
¡HABRÁ FINAL ADELANTADO EN EL AZTECA!
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy