azhar khan :
عشق میں ہار جانا کوئی خسارہ نہیں ہوتا 💔
مسلہ یہ ہے کہ عشق دوبارا نہیں ہوتا 🫴
ہم بھی ڈھونڈ لیتے کوئی تم سے اچھا⚡
یہ دل ❤️اگر تیرے چاہت کا مارا نا ہوتا
عاشقوں کا دل بڑا مومن ہوتا ہے ❤️ہر کسی پہ آنے کا گوارا نہیں ہوتا لاکھوں ہیں یہاں تم سے حسین مگر 🥹
کوئی شخص پہلی محبت سے پیارا نہیں ہوتا 💔
,,,,,,, آظھر ⚡✍️,,,,,,
2026-09-30 06:42:24