@muftisaeedmajadar120: کیا فرعون دریائے نیل میں غرق نہیں ہوا تھا آپ بتائیں #mytiktokacount #followmeaccount #growupmytiktokacount #unfreezmytiktokacount #Muftisaeedmajadare
wrong Information Musa AS ny Gulf of Aqaba sy Read sea cross kia. YouTube pay videos b mojud hain jis main Under Sea water Firon k lashkar k bakyat ab b pary hain. you can search on YouTube
2026-09-30 06:21:06
2
user8433346357450 :
just kahanian.
2026-09-30 06:52:33
0
Anwar Ali :
No archeological evidence that somany population lived in senai..
2026-09-30 06:44:58
0
Faisal Iqbal Jatt :
jazak
2026-09-30 02:55:58
15
Engineer Adnan Jam ✅ :
یہ سویس کینال ہے۔1859 میں بنائی گئی۔
2026-09-30 04:21:13
7
Ahmad ali :
دوسرے ملک مارس پر جانے کی تیاری کر رہے ہیں میں پتہ نہیں چل رہا فرعون کہاں سے ائے گا
2026-09-30 03:36:34
5
Jami Ullah :
apke pass authentic source kia ha k firawon darya nil men ni doba tha. ? koi books aor research
2026-09-30 03:13:50
2
Rana zain@0 :
aap acha kaam kar Raha hai
sab history aesa hi batani chahia
2026-09-30 03:53:26
4
Ch Moavia :
🌹✨🌺🌷🌸🌼🌻 یا اللہﷻ مدد 🌹✨🌺🌷🌸🌼🌻
🇵🇰 پاکستان مکہ اور مدینہ کا خادم 🌙🕋🌹
پاکستان کو یہ عظیم سعادت نصیب ہوئی ہے کہ وہ دنیا کے سب سے مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حفاظت اور خدمت کے لیے اللہ تعالیٰ کے انتخاب سے نوازا گیا۔ یہ وہی پاک سرزمین ہے جس کے بارے میں قرآن میں ارشاد ہے: "وَمَن يُعَظِّمْشَعَائِرَاللَهِ فَإِنَهَا مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ" (الحج: 32) یعنی جو اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کرتا ہے، یہ دلوں کے تقویٰ کی علامت ہے۔ مکہ اور مدینہ وہ شہر ہیں جہاں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، تمام انبیاء علیہم السلام کے قبلہ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اہلِ بیت اطہار رضی اللہ عنہم کی یادیں بستی ہیں۔ پاکستان اپنی جان، مال، اولاد اور ہر شے کو ان مقدس مقامات کی حرمت پر قربان کرنے کو اپنی سب سے بڑی سعادت سمجھتا ہے۔
حدیث شریف میں آیا ہے: "المدينة خير لهم لو كانوا يعلمون" (صحیح بخاری) یعنی مدینہ ان کے لیے بہتر ہے اگر وہ جانتے۔ اسی فضیلت کی روشنی میں پاکستان امتِ مسلمہ کے حصار کی طرح دشمنوں کے لیے آہنی دیوار ہے، تاکہ کوئی بھی قوت مکہ اور مدینہ کی حرمت کو نقصان نہ پہنچا سکے۔ پاکستان کو اس خدمت کے لیے چن لینا دراصل اللہ رب العالمین کا خاص کرم ہے، اور یہ وہ سعادت ہے جس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی اعزاز نہیں۔
🌹🌺🌷🌸🌼🌻 پاکستان کا دل، روح اور خون سب مکہ و مدینہ کی خدمت اور حفاظت کے لیے دھڑکتا ہے، اور یہ جذبہ قیامت تک قائم و دائم رہے گا۔ 🌹🌺🌷🌸🌼🌻
انشاءاللہﷻ العزیز ✨🕋🌙🇵🇰
2026-09-30 07:21:37
1
@خارى :
مولانا صاحب سویس کینال تو انسانی ہاتھوں سے بنائی گئی ہے
2026-09-30 06:41:20
0
شکاری :
جیسے کہ آج کل قرآن سے انکار کرتے ہیں آپ قرآن سے مسلا بیان کرتے ہیں وہ سامنے حدیث رکھتے ہیں
2026-09-30 03:09:56
2
muhammad zeeshan :
tab Neel dariya par pul tha
2026-09-30 03:14:54
1
Ahl-e-Wafa ✨ :
بھائی کیسی بات کر رہے ہو کہ اللہ نے غصے میں ا کر 70 ادمیوں کو مار دیا اور پھر موسی علیہ السلام نے اللہ کو سمجھایا کہ ایسا کرنے سے تو دین نہیں پھیلے گا یہ تو اور مسئلہ بن جائے گا لوگ بولیں گے 70 ادمی مروا دیے تو پھر اللہ کو خیال ائے کہ واقعی موسی علیہ السلام تو سچ کہہ رہا ہے تو پھر واپس زندہ کر دیے
2026-09-30 04:21:35
1
Abdul majeed :
Masha Allah
2026-09-30 03:43:58
2
Ihsan Ullah :
درست بات
2026-09-30 02:56:25
2
adnanalikohkar :
2026-09-30 03:26:31
1
🐬 🎀 𝒜𝒷𝒹𝓊𝓁𝐵𝒶𝓈𝑒𝑒𝓇 ? :
zabrdast likn ik video shabe mighraj k bary mai bnawo
2026-09-30 03:13:50
1
The world is very cruel. :
bad qismaat kom bani israil 🥺
2026-09-30 07:33:27
0
Sufyan grw :
g
2026-09-30 02:49:16
1
Atiq :
kohy tur ki lukyshan rongh btai hai
2026-09-30 04:49:06
1
Ali Hassan Bajwa :
wrong
2026-09-30 08:01:20
0
ikramullahkhan243 :
صنا یمن نام ھے سینا نہیں ھے
2026-09-30 07:52:36
0
Yasir Mahmood Yasir Mahmood :
بیشک
2026-09-30 08:01:19
0
Guide My Fly :
مفتی صاحب لوگوں کے اخلاقیات درست کرو کب تک فرعون کی کہانیاں سناؤ گے، بس کرو اس سے کو فایدہ نہیں ہے
2026-09-30 08:07:47
0
Mulana Anwar official :
mashallah
2026-09-30 02:53:10
0
To see more videos from user @muftisaeedmajadar120, please go to the Tikwm
homepage.