اگر یہ سچ ہے تو یہاں موجود جماعت کی اہمیت ہے کہ اس جماعت کے ساتھ شامل ہو جانا چاہیے
نا کہ جماعت سے نماز مکمل ہونے کے بعد الگ جماعت شروع کی جائے
2026-09-30 07:49:56
6
sumeraatif6 :
what about Hazrat Abu Bakr Sadeeq?
2026-09-30 10:43:04
3
ONLYsolo£ :
Sadaka rasoolallah💖😭
2026-09-30 05:01:33
12
moonCristiano Ronaldo :
محترم۔ ہم نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے متعلق سنا ہے ان کے پیچھے بھی نماز پر ھی گی ہے
2026-10-03 16:57:35
0
yousuf butt :
1. صحیح بخاری کی حدیث
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں:
مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ
ترجمہ: "ابوبکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔"
یہ حکم نبی کریم ﷺ نے اپنی آخری بیماری کے دوران دیا۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ آگے بڑھے اور لوگوں کو نماز پڑھائی۔ پھر نبی ﷺ کی طبیعت کچھ بہتر ہوئی تو دو آدمیوں کے سہارے مسجد تشریف لائے اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز میں شریک ہوئے۔ �
Sunnah
حوالہ: صحیح بخاری، حدیث 664، کتاب الاذان، باب: مریض کا جماعت میں حاضر ہونا۔ �
2026-10-02 13:49:31
0
Abdul Salaam.io :
صحیح مسلم
کتاب: وضو کا بیان
باب: پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 633
ترجمہ:
محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید بن زریع، حمید طویل، بکر بن عبداللہ مزنی، عروہ بن مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور میں ایک سفر میں پیچھے رہ گئے جب آپ ﷺ قضائے حاجت سے فارغ ہوئے تو فرمایا کیا تیرے پاس پانی ہے تو میں پانی کا برتن لایا پس آپ ﷺ نے اپنی دونوں ہتھیلیوں اور اپنے چہرہ مبارک کو دھویا پھر آپ ﷺ نے کلائیوں کو دھونے کا ارادہ فرمایا جبہ کی آستین تنگ ہونے کی وجہ سے آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ کو جبہ کے نیچے سے نکالا اور جبہ کو اپنے کندھوں پر ڈال دیا اور دونوں کلائیوں کو دھویا اور اپنی پیشانی اور عمامہ اور موزوں پر مسح فرمایا پھر آپ ﷺ سوار ہوئے اور میں بھی سوار ہوا اور اپنے ساتھیوں تک پہنچ گئے اور وہ نماز میں کھڑے ہوچکے تھے اور حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ ان کو نماز کی ایک رکعت پڑھا چکے تھے پس جب انہوں نے نبی کریم ﷺ کی آمد محسوس کی تو پیچھے ہٹنا شروع ہوئے تو آپ ﷺ نے اشارہ فرمایا انہوں نے صحابہ ؓ کو نماز پڑھائی جب انہوں نے سلام پھیرا تو نبی کریم ﷺ کھڑے ہوئے اور میں بھی کھڑا ہوا اور ہم نے اپنی فوت شدہ رکعت ادا کی۔
2026-09-30 15:23:34
7
رائے عمر دراز کھرل :
اللّٰہ ھو اکبر
2026-09-30 15:16:32
7
Syed Sarfraz Ali Bukhari :
سبحان الله
2026-10-03 18:15:31
1
sheraz Anwer :
wow that's amazing
2026-10-01 18:35:36
0
qibla :
muhamad
2026-09-30 23:46:07
1
Waheed Gagrah :
🥰
2026-10-01 17:49:44
1
LAHOREAS :
سبحان اللّٰہ
2026-09-30 04:47:45
2
Ch Abdul Hadi :
@Abdul Salaam.io:صحیح مسلم
کتاب: وضو کا بیان
باب: پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 633
ترجمہ:
محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید بن زریع، حمید طویل، بکر بن عبداللہ مزنی، عروہ بن مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور میں ایک سفر میں پیچھے رہ گئے جب آپ ﷺ قضائے حاجت سے فارغ ہوئے تو فرمایا کیا تیرے پاس پانی ہے تو میں پانی کا برتن لایا پس آپ ﷺ نے اپنی دونوں ہتھیلیوں اور اپنے چہرہ مبارک کو دھویا پھر آپ ﷺ نے کلائیوں کو دھونے کا ارادہ فرمایا جبہ کی آستین تنگ ہونے کی وجہ سے آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ کو جبہ کے نیچے سے نکالا اور جبہ کو اپنے کندھوں پر ڈال دیا اور دونوں کلائیوں کو دھویا اور اپنی پیشانی اور عمامہ اور موزوں پر مسح فرمایا پھر آپ ﷺ سوار ہوئے اور میں بھی سوار ہوا اور اپنے ساتھیوں تک پہنچ گئے اور وہ نماز میں کھڑے ہوچکے تھے اور حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ ان کو نماز کی ایک رکعت پڑھا چکے تھے پس جب انہوں نے نبی کریم ﷺ کی آمد محسوس کی تو پیچھے ہٹنا شروع ہوئے تو آپ ﷺ نے اشارہ فرمایا انہوں نے صحابہ ؓ کو نماز پڑھائی جب انہوں نے سلام پھیرا تو نبی کریم ﷺ کھڑے ہوئے اور میں بھی کھڑا ہوا اور ہم نے اپنی فوت شدہ رکعت ادا کی۔
2026-09-30 16:21:05
0
Zee♥️Mughal :
great
2026-09-30 04:29:28
0
Zulfiqar wallana :
2026-09-30 07:27:49
0
Syed Muhammad jaffar Hussain :
pakka jhoot hy
2026-10-02 20:05:33
0
𝙎𝘼𝙅𝘼𝘿 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇💫 :
[Bow heart][Bow heart][Bow heart]
2026-10-06 20:20:39
0
RIZWAN🐼🫀 :
❤️❤️❤️
2026-10-04 18:08:47
0
zidddddddddddi :
💖💖💖
2026-10-06 08:10:57
0
SARDAR :
🥰🥰🥰
2026-10-05 08:29:20
0
łⱤ₣₳₦ :
👍
2026-10-04 21:32:59
0
236 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 08:56:12
0
murshad g Geo 😎😎😎😎😎 :
♥️♥️♥️
2026-10-03 21:18:18
0
Binya Rajput :
❤️❤️❤️
2026-10-03 00:41:41
0
Usman Jutt :
🥰🥰🥰
2026-09-30 02:08:33
0
To see more videos from user @emam82931, please go to the Tikwm
homepage.