@amirxrizwan4: ایک بولی نے دنیا کو بتا دیا کہ محمد رضوان کی اصل قدر کیا ہے! 🔥💚 یہ صرف ایک کھلاڑی نہیں، محنت، عزت اور پاکستان کا فخر ہے! 👑🇵🇰 رضوان کی خاموش محنت آج پوری دنیا کے سامنے بول رہی ہے۔ 🏏❤️ اگر آپ بھی رضوان کے سچے فین ہیں تو پوسٹ کو شیئر کریں اور کمنٹ میں “Rizwan ❤️” لکھیں۔ #MuhammadRizwan #Rizwan #PakistanCricket #Cricket #RizwanFans