@not_your_typee009: Happy Birthday to my Big Bhai ❤️🎂🥳 آپ صرف میرے بڑے بھائی نہیں بلکہ میرے لیے ایک بہترین دوست، سپورٹ اور رہنمائی کرنے والے انسان بھی ہو۔ 🫂❤️ زندگی میں آپ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا، میری حوصلہ افزائی کی اور ہر مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑے رہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت، لمبی عمر اور زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے۔ 🤲🏻❤️ آپ کی ہر دعا قبول ہو اور آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے۔ ✨ Happy Birthday once again, Big Bhai! 🎂❤️🥳 Love you always, my Big Bhai 🫶🏻❤️#100kviews #mera_ishq_zara #fypシ゚viral #unfreezmyaccount #onemillionaudition @TikTok