@rosaidyprez: Pantalones de mezclilla #pantalones #jeans #tiktokshopcreatorpicks #parati

rosaidyperez
rosaidyperez
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 30 September 2026 17:00:00 GMT
772
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rosaidyprez, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عطائے دل آدم نے تولیے سے ہاتھ پونچھتے ہوئے کہا اماں جی  انسان بھی کتنے عجیب ہیں نا؟ دن رات پیسے، جائیداد اور گاڑیوں کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں، جیسے سب کچھ یہی ہو۔ اماں جی نے تسبیح روکی، آدم کی طرف دیکھا اور مسکرا دیں،
عطائے دل آدم نے تولیے سے ہاتھ پونچھتے ہوئے کہا اماں جی انسان بھی کتنے عجیب ہیں نا؟ دن رات پیسے، جائیداد اور گاڑیوں کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں، جیسے سب کچھ یہی ہو۔ اماں جی نے تسبیح روکی، آدم کی طرف دیکھا اور مسکرا دیں، "کیوں پُتر؟ آج اچانک یہ بات کیسے یاد آئی؟ وہ میں حضرت یوسف علیہ السلام اور ان کے بھائیوں کا قصہ سوچ رہا تھا، ان کے بھائیوں نے یوسف سے اس لیے تو حسد نہیں کیا تھا کہ ان کے پاس بہت زیادہ مال یا پیسہ تھا ان کے پاس تو اس وقت کچھ بھی نہیں تھا بھائیوں کو تو صرف اس بات سے حسد تھا کہ والد صاحب یوسف سے اتنی زیادہ محبت کیوں کرتے ہیں وہ تو بس والد کی توجہ چاہتے تھے۔ اماں جی نے ایک ٹھنڈی سانس بھری اور بولیں، "بالکل ٹھیک کہا تم نے پُتر۔ انسان کا سب سے بڑا قحط دولت کا نہیں ہوتا، بلکہ محبت اور توجہ کا ہوتا ہے۔ بھائیوں کے پاس کھانے پینے اور پہننے کو سب کچھ تھا، لیکن ان کا دل خالی تھا کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ باپ کا دل صرف یوسف کے پاس ہے انسان مادی چیزوں کے بغیر جی سکتا ہے، لیکن اس احساس کے ساتھ نہیں جی سکتا کہ اس سے کوئی پیار کرنے والا نہیں ہے۔ آدم پُتر دل کی عطائیں، ہاتھ کی عطاؤں سے کہیں زیادہ قیمتی اور بیش بہا ہوتی ہیں۔ ہاتھ سے دی ہوئی چیز تو صرف ضرورت پوری کرتی ہے، لیکن دل سے دی ہوئی محبت انسان کی روح کو سکون دیتی ہے۔ #mr87writes #spirituality #storytime #fyp #tiktok

About