@ghaffari.786: ۔💚 🌿 ﷽ 🌿 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْت عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ ابْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد 💚 🌿🌿 💚 🌿🌿 💚 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّک حَمِیْدٌ مَّجِیْد 💚 🌿🌿 💚 🌿🌿 💚 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، اور اندھیریاں اور روشنی بنائی ۔ پھر بھی جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ دوسروں کو ( خدائی میں ) اپنے پروردگار کے برابر قرار دے رہے ہیں. ۱۔ غفارى #Quran #SurahAIMuzzammil #QuranRecitation #IslamicReminder #IslamicTikTok