alhamdulillah Mery b ajj Kul ya hi din Chal rahy hen Allah kry ya din change b ho to bury log door hi rahy
2026-09-30 15:03:14
0
Muhammad Khan balouch 51214725 :
beshak bilkol
2026-09-30 12:54:37
2
•Aesthetic 🦋♡ :
زندگی گزارنے کے لئے اللہ کی ضرورت ہوتی ہے لوگوں کی نہیں۔
2026-09-30 04:32:31
14
𝒛𝒆𝒆𝒏𝒊𝒚𝒂♥︎‿♥︎ :
ہماری عزت نفس پر اس وقت تھپڑ پڑنے شروع ہو جاتے ہیں جب ہم اپنا آپ کسی کو سونپ کر یہ سوچتے ہیں کہ وہ ہمارا بھی اتنا ہی خیال رکھے
گا جتنا ہم اس کا رکھتے ہیں
اور صدی کا سب سے بڑا خود کو دیا جانے والا دھو کہ یہی ہے