@yousifpti804: عمران خان پاکستان کیلئے ایک بہت بڑا تحفہ ہے 💯 #missyouimrankhan🇵🇰🌹کپتان #releaseimrankhan #imrankhanpti #رہا_کرو_کپتان_ہمارا #fypシ゚viral🖤tiktok @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL @Sohail Afridi @Malak Adil Khan Bazai (MNA)
مرشد اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا کرے آمین ثم آمین [Red heart]
2026-09-30 06:09:39
55
شریف لوگ :
مگر بدبخت قوم کو ابھی تک پتہ نہیں چلا کہہ عمران خان ہمارے لیے اللہ تعالٰی کا بہت بڑا تحفہ ہے ۔
2026-09-30 10:27:08
20
Fayyaz-804 :
پاکستانیوں خان صاحب کو تو کسی چیز کی کمی نہیں ہے وہ تو سب کچھ پاکستان کے لیے قربان کر بیٹھا خان صاحب نے تین قیسر ہاسپٹل بنائی اپنے بچوں کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے غریب بچوں کے لیے پاکستان نیو خان صاحب کو اکیلا نہ چھوڑنا
2026-09-30 10:47:34
8
Mehraban shah :
But unfortunately Pakistan squandered this big gift[Teary eyed]
2026-09-30 08:38:15
5
IK :
hey Mera Khan sahab 🥹
2026-09-30 04:28:41
41
lmran Khan :
jani pleas meri video repost kr do pleas daily bolta ho bhai😢