یا اللہ! مرحوم کی کامل مغفرت فرما، ان کی تمام خطاؤں اور لغزشوں کو معاف فرما۔
یا ربِ کریم! ان کی قبر کو نور سے بھر دے، قبر کے تمام مراحل آسان فرما، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
ان کے درجات بلند فرما، اپنی خاص رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
یا اللہ! انہیں اپنی رضا اور رحمت نصیب فرما اور قیامت کے دن اپنی خاص رحمت سے جنت میں داخل فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔💔🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻