@kappa.ek84: FROM WALLET TO REAL-WORLD PAYMENT Digital assets gain real value when they can be used in everyday situations. That's what ATV QR Payment aims to achieve. Picture this simple process: You hold ITL. ↓ You visit a merchant that accepts it. ↓ You scan the ATV QR code. ↓ You approve the payment. ↓ Transaction complete. No complex steps involved. Just: Scan → Pay → Done. And it's not just for coffee. ☕ Cafés 🛍️ Retail ✈️ Travel 🏨 Services 🌍 Cross-border commerce The ultimate goal isn't just “pay with a QR.” It's about integrating ITL into daily economic activities. #InterLink #ITLG #ITL

Ehsank
Ehsank
Open In TikTok:
Region: TR
Wednesday 30 September 2026 03:12:11 GMT
401
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kappa.ek84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم پُرامن لوگ ہیں۔ ہم نے 126 دن کا دھرنا دیا، لیکن ایک گملہ تک نہیں توڑا۔ میں خیبر سے کراچی تک گیا، اسٹریٹ موومنٹ کی، لیکن ایک جملہ تک نہیں توڑا۔ ہم پر تشدد کیا گیا۔ جہاں ہم نے قیام کیا، وہاں بجلی کاٹی گئی، گاڑیاں توڑی گئی، لیکن اس کے باوجود ہم پُرامن رہے۔ جو 7 نکات میں نے اپنے ڈرافٹ میں دیے ہیں، وہ سب آئینی اور قانونی ہیں۔ اگر یہ ان پر عمل درآمد نہیں کرنا چاہتے تو یہ ان کی مرضی ہے، لیکن کوئی خود کو آئین اور قانون سے بالاتر نہیں سمجھ سکتا۔ آئین اور قانون ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، اور ہم یہ حق استعمال کریں گے۔ ان شاء اللہ، جب تک ہمارے بدن میں سانس اور خون کا آخری قطرہ باقی ہے، ہم پاکستان میں حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ عمران خان صاحب آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ عمران خان صاحب کو کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں سب کچھ دیا ہے۔ انہیں نہ اقتدار کی ضرورت ہے، نہ کرسی کی اور نہ کسی اور چیز کی لالچ۔ عمران خان صاحب صرف آپ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ آپ کو چاہیے کہ عمران خان صاحب کا ساتھ دیں، ان کے لیے نکلیں۔ انہیں عدالتوں سے امید نہیں، کیونکہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد عدالتیں بے بس ہو چکی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود عمران خان صاحب جھکے نہیں، وہ ڈیل نہیں کر رہے، کیونکہ انہیں یقین ہے کہ پاکستان کا نوجوان نکلے گا اور ان کا ساتھ دے گا۔ پاکستان کے نوجوانوں! یہی وقت ہے کہ خود کو اس ظالم نظام اور جابر حکمرانوں سے آزاد کرو۔ یہی وقت ہے حقیقی آزادی کی جدوجہد کا، پُرامن طریقے سے آئین اور قانون کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کی جدوجہد کا۔ نکلو، اپنی خاطر، اپنے بچوں کی خاطر، اور پاکستان کی خاطر! وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

About