بعض تصویریں صرف آنکھوں کو نہیں، دل کو بھی سکون دے جاتی ہیں۔
سبز گنبد کی ایک جھلک دل میں عشقِ رسول ﷺ کی تازگی پیدا کر دیتی ہے۔�یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے شہرِ مدینہ کی بار بار حاضری نصیب فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہمارے دلوں کو ایمان، محبت اور سکون سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
🌹 درودِ پاک پڑھ کر “آمین”
2026-09-30 04:06:24
3
noor :
❣️🙏 محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-10-01 09:30:27
1
DePreSseD PeRsoN 💔🥺🫂🥀 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💖
2026-10-01 01:35:36
1
Syeda Jannat :
جب رات گہری ہو جائے اور ہر طرف خاموشی چھا جائے، تو اپنے رب کو اپنا غم سناؤ، اسے بتاؤ کہ تمہارا دل دکھ سے بھرا ہے، تمہاری خواہشات اور ضروریات پوری نہیں ہو سکیں۔ یقین رکھو، دنیا میں تمہاری بات اس رب سے زیادہ توجہ سے کوئی نہیں سنتا، اور جو دکھ تم تہجد کے وقت اللہ کے سامنے بیان کرتے ہو، وہ انہیں اپنی رحمت سے خوشیوں میں بدل دیتا ہے۔ تہجد کے لمحات میں اپنے دل کی باتیں اللہ سے کہو، کیونکہ یہی وہ ساعتیں ہیں جب اللہ کی رحمت اپنے عروج پر ہوتی ہے اور دعائیں عرش تک پہنچتی ہیں۔ ❤️
2026-10-02 16:48:56
1
◥꧁ⒶⓁⓁⒶ ⓈⒽⒶⒽ꧂◤ :
ALLAH AND MUHAMMAD SAW LOBE YOU SOO MUCH ALLAH G MERY WALDAIN MOJA MERY BAHAN BAHIO OR AP SAB KO SAHAT OR IZZAT WALI LAMBI ZINDGI DA AMEEN INSHALLAH 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-30 10:53:42
1
ALLAH KI BUNDI :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-30 05:43:19
2
Raheela Abid :
قربان جاؤں پیارے مکے اور مکین گنبد خضریٰ کے مدینے پر جن کی تصاویر دل و دماغ میں نقش ہو چکی ہیں اور آ نکھوں میں ہر جگہ کی تصویر ہر دم دکھائی دیتی ہیں ۔
الحمدللہ رب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰