بھائی یہ تو وہ ہیں جو ریکارڈ میں ہیں جو ریکارڈ میں نہیں وہ تو اس سے بھی کہیں زیادہ ہوں گے اللہ تعالی تبلیغی بھائیوں کی محنت کو قبول فرمائے امین
2026-11-05 11:42:26
10
nazeerghallu786 :
دعوت تبلیغ زندہ باد
2026-10-15 07:22:08
12
Arsalan Awan :
Subhan Allah
2026-11-08 05:58:00
1
Abdullah Jan Abdullah Jan :
بے،شک
2026-10-27 04:41:35
3
میاں محمد یار چوہان :
بےشک
2026-10-29 02:19:31
2
Malik Rizwan :
اللہ تعالیٰ ہر ایک کو قبول فرمائے میری آپکی بلکہ تمام انسانوں کی کامیابی اللہ پاک نے دین میں رکھی ہےیہ دین میری آپکی بلکہ تمام انسانوں کی زندگیوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک محنت سے اے گا اور یہ محنت ختم نبوت کے صدقے ھماری ذمے داری ہے یہ صرف کہنےسے نہیں بلکہ کرنے سے ھو گا اللہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت فرمائے آمین ثم آمین......